چاول جتنے کیپسول میں سمندری گھاس اور اسٹیم سیل ملاکر انہیں دل کے پاس رکھنے سے مردہ خلیات بحال ہوسکتے ہیں۔