اس جدید ترین ٹٰیکنالوجی میں نینو ذرات پر امائنو ایسڈ لگا کر چوہوں میں کینسر کے خلیات تباہ کئے گئے ہیں۔