فیس بک نے کورونا وبا کے تناظر میں اپنے دو ارب 70 کروڑ صارفین کے لیے ’نیکسٹ ڈور‘ جیسی سروس شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے