کراچی میں کمسن لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ

اسٹاف رپورٹر  منگل 27 اکتوبر 2020
6 سالہ اربا سرجانی ٹاؤن مراقبہ ہال کے قریب رات ساڑھے 8بجے کے قریب چیز لینے گئی تھی جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہوئی،اہلخانہ۔
فوٹو، فائل

6 سالہ اربا سرجانی ٹاؤن مراقبہ ہال کے قریب رات ساڑھے 8بجے کے قریب چیز لینے گئی تھی جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہوئی،اہلخانہ۔ فوٹو، فائل

 کراچی: سرجانی ٹاؤن میں چیز لینے جانے والی کمسن بچی لاپتہ ہوگئی۔

کراچی کے علاقہ سرجانی ٹاؤن میں چیز لینے جانے والی کمسن بچی لاپتہ ہوگئی۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ 6 سالہ اربا سرجانی ٹاؤن مراقبہ ہال کے قریب رات ساڑھے 8بجے کے قریب چیز لینے گئی تھی جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہوئی۔

اطلاعات ہیں کہ پینٹ شرٹ اور کیپ پہنے ہوئے شخص کے ہمراہ بچی کو آخری بار دیکھا گیا تھا، پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔