پروفیسرظفراقبال، یحییٰ مجاہد کو مجموعی طور پر 16،16سال جبکہ پروفیسرحافظ عبدالرحمن مکی کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی۔