- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
اکتوبر میں تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر 2.28 بلین ڈالر رہیں
کراچی: گذشتہ ماہ ( اکتوبر میں ) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2.28 بلین ڈالر رہا جب کہ اس طرح مسلسل پانچویں ماہ بیرون ممالک میں روزگار کے سلسلے میں مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب ڈالر سے زائد وطن بھیجے۔
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019 کے مقابلے میں گذشتہ ماہ ترسیلات کا حجم 14 فیصد زائد رہا۔ مرکزی بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر مجموعی طور پر 9.43 بلین ڈالر تارکین وطن کی ترسیلات کی صورت موصول ہوئے جو گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 26.57 فیصد زائد ہے۔ مالی سال 2019-20 جولائی تا اکتوبر میں بیرون ممالک سے پاکستانیوں نے 7.45 بلین ڈالر بھیجے تھے۔
ٹینجنٹ کیپیٹل ایڈوائزرز کے سی ای او مزمل اسلم نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترسیلات زر مسلسل 2 بلین ڈالر سے اوپر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔