’ڈرابوٹ‘ دیوار پر لگے کاغذ پر قدم بہ قدم ڈرائنگ بناتا ہے جسے دیکھ کر بچے عین اسی انداز میں تصویر بناسکتے ہیں