بچیوں میں اعتمادپیداکرناہوگا،ایک قدم آگے بڑھنے والی عورت کو2قدم پیچھے دھکیل دیا، ڈراموں میں عورت کادکھ بیچا جارہا ہے۔