لاہور میں اسی طرح ڈکیتیاں چوریاں ہو رہی ہیں، تین ماہ میں سب ٹھیک کرنے کا دعویٰ تھا لیکن کچھ نہیں ہوا، لاہور ہائیکورٹ