سندھ بھرکے29اضلاع میں انسدادپولیو مہم11سے17جنوری تک جاری رہے گی، بچوں کووٹامن اے کی اضافی طاقت کی خوراک بھی دی جائے گی