پی ایس ایل 6، راشد خان لاہور قلندرز میں شامل ہونے پر مسرور

ایکسپریس نیوز  جمعرات 14 جنوری 2021
مجھے قلندرز ٹیم میں شامل ہونے کی خوشی ہے اور اب پی ایس ایل میچز کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں،افغان لیگ اسپنر۔ فوٹو: فائل

مجھے قلندرز ٹیم میں شامل ہونے کی خوشی ہے اور اب پی ایس ایل میچز کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں،افغان لیگ اسپنر۔ فوٹو: فائل

 لاہور: افغان لیگ اسپنر راشد خان پی ایس ایل 6 کے لیے لاہور قلندرزکا حصہ بننے پر مسرور ہیں۔

فرنچائز کے پرستاروں کے لیے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں راشد خان نے کہا کہ میں پہلی بارپاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لیے بہت پْرجوش ہوں، مجھے قلندرز ٹیم میں شامل ہونے کی خوشی ہے اور اب پی ایس ایل میچز کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں،امید ہے کہ ایونٹ کے لمحات یادگار ہوں گے اور بہت لطف آئے گا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔