یہ شہر بحر احمر سے متصل ساحلی علاقے میں تعمیر کیا جائے گا جو سعودی عرب میں مستقبل کا ایک اہم تجارتی مرکز ہوگا۔