اس روبوٹ میں بیٹری کی جگہ ای سی وی نظام موجود ہے جس میں کیمیائی بندوں کے جڑنے ٹوٹنے سے توانائی بنتی ہے