اس بچے کو 78000 سال پہلے غالباً نرم چھال کے کفن میں لپیٹ کر، سیدھی کروٹ سے قبر میں لٹا کر دفن کیا گیا تھا