وبائی اثرات پرقابوپانے کیلیے کم آمدنی والے ملکوں کو450 ارب ڈالرخرچ کرنا پڑیں گے، عالمی برادری کوفنانسنگ بڑھانا ہو گی۔