واٹس ایپ کی نئی شرائط سامنے آنے کے بعد لاکھوں صارفین حریف میسجنگ پلیٹ فارمز ٹیلی گرام، سنگل وغیرہ پر منتقل ہوگئے تھے