وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان

مشکل مالی حالات کے باوجود صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا


ویب ڈیسک May 26, 2021
مشکل مالی حالات کے باوجود صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ محمود خان نے صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشکل مالی حالات کے باوجود صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔

محمود خان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت ملازمین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے، اس کے علاؤہ آئندہ بجٹ میں بھی ملازمین کو ایڈہاک ریلیف دیں گے جب کہ اضافے کا اطلاق کا یکم جون سے ہوگا۔

مقبول خبریں