ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم سرفہرست

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 3 جون 2021
بولرز میں ’ریٹائرڈ‘ محمد عامر  11 اور شاہین شاہ آفریدی 12 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ فوٹو : فائل

بولرز میں ’ریٹائرڈ‘ محمد عامر 11 اور شاہین شاہ آفریدی 12 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ فوٹو : فائل

 دبئی:  ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں، فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں جب کہ فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔

اس کے علاوہ محمد حفیظ اور عماد وسیم کو بغیر کھیلے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا، بولرز میں ’ریٹائرڈ‘ محمد عامر  11 اور شاہین شاہ آفریدی 12 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔