کے ای ایس سی تاجروں و صنعتکاروں کو بجلی کے بلوں میں 5 فیصد اضافی سیلز ٹیکس عائد کررہی ہے، کراچی چیمبر کاایف بی آرکوخط