پہلے ورزش کرنا ان کیلیے چیلنج تھا، پھر یہ ان کا معمول اور شوق بنا، اور آج یہ ان کی فطرتِ ثانیہ بن چکا ہے