- خیبر پختونخوا میں پولیس کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
- لاہور میں مردہ مرغیاں بیچنے والی خاتون گرفتار، 970 کلو مرغیاں تلف
- آئینی ترامیم؛ امید ہے مولانا ووٹ دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
- ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا
- آئینی ترامیم پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم
- آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
- ضمانت پر رہائی کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ کا مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
- اسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتار
- سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا
- لاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار
- تمام پی پی سینیٹرز، ایم این ایز کو پارٹی ہدایت کے مطابق ووٹ دینے کا حکم
- لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ
- آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی
- ن لیگی وفد کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
- چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح
- چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان
- راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی موٹروے ایم ون سے برآمد
- لاہور؛ مشکوک افراد کی فائرنگ سے گشت پر مامور کانسٹیبل جاں بحق
- کراچی پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار، اے ایس آئی زخمی
- بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذ
افغانستان میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی واپسی شروع
ملتان / ڈیرہ غازیخان: افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ ملتان کے ترجمان نے بتایا کہ ملتان ڈویژں سے تعلق رکھنے والے20 پاکستانی گزشتہ شب بذریعہ بس ملتان پہنچے تھے جنہیں ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام قرنطینہ کر دیا گیا۔
طور خم بارڈر سے آنے والے افراد کو راولپنڈی اور دیگر متعلقہ اضلاع میں قرنطینہ مراکز میں رکھا جائے گا، 7قرنطینہ مراکز میں راولپنڈی،فیصل آباد، ملتان، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، بہاولپور اور ڈیرہ غازیخان شامل ہیں، ڈیرہ غازیخان میں 400افراد کے لئے قرنطینہ مرکز بنایا گیا ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، ان سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ 28افراد افغانستان سے واپس آئے ہیں جنہیں حکومتی پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ مرکز میں تمام سہولیات کے ساتھ رہائش دے دی گئی ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔