اس پلاسٹک سے ایسے لچک دار برقی آلات بنائے جاسکیں گے جو ناکارہ ہوجانے کے بعد بہ آسانی تلف کیے جاسکیں گے