ورلڈ اسکریبل چیمپئین شپ کا پہلا روز، پہلی اور دوسری پوزیشنز پر پاکستانی قابض

اسپورٹس رپورٹر  ہفتہ 21 اگست 2021
اتوار کو ایونٹ کے آخری روز مزید 7 گیمز کے بعد ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپین کا فیصلہ ہوگا . فوٹو : فائل

اتوار کو ایونٹ کے آخری روز مزید 7 گیمز کے بعد ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپین کا فیصلہ ہوگا . فوٹو : فائل

 کراچی: ورلڈ ورچوئل یوتھ اسکریبل چیمپئین شپ میں پہلے روز ہی پاکستانی کھلاڑی پہلی اور دوسری پوزیشنز پر قابض ہوگئے۔

پاکستان کی میزبانی میں چیمپئین شپ کےفائنلز میں دنیا کے 10 بہترین کھلاڑی مدمقابل ہیں، افتتاحی روزپاکستان کے حشام ہادی خان پہلے اور سید عماد علی دوسرے نمبر پر براجمان ہوئے، دونوں نے 6 میں سے 4 گیمز جیتے، اتوار کو ایونٹ کے آخری روز مزید 7 گیمز کے بعد ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپین کا فیصلہ ہوگا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔