- شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع کردی
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔
سیکرٹری پی ایچ ایچ ایف آصف باجوہ نے لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چیف آف نیول ہاکی ہاکی ٹورنامنٹ اکیس ستمبر سے کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔ اس کے بعد تیس ستمبر سے خیبر پختونخوا ہاکی لیگ شروع ہورہی ہے۔ اس لیے رواں ماہ فٹنس ٹیسٹ نہیں ہوں گے۔
سینٹرل کنٹریکٹ لینے والے 12 کھلاڑیوں کو دوسرے ماہ بھی معاوضہ ملے گا۔ سیکرٹری پی ایچ ایف کے مطابق ہاکی ایونٹس کے بعد اکتوبرمیں فنٹس ٹیسٹ کے لیے لڑکوں کو بلایا جائے گا۔ کوویڈ صورتحال بہترہونے پرانٹرنیشنل ایونٹس کی تیاریوں کے لیے سینئر اور جونئیرٹیموں کے کیمپ بھی اکتوبر میں پلان کررہے ہیں۔ دسمبرمیں جونئیرہاکی ورلڈ کپ ہونا ہے۔ اس کے بعد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی شیڈول ہے، ان دونوں ایونٹس کی ری کنفرمیشن ہونے پرہی کیمپ لگانے کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔