بھارت کے سابق کرکٹرز نے میچ سے قبل بڑے بڑے دعوے کیے تھے اب سب منہ چھپاتے پھریں گے، خصوصا سہواگ کی حالت دیدنی ہو گی