ٹرینوں کی آمد ورفت کیلیےڈائون ٹریک استعمال کیاجارہا ہے،کراچی کےتمام ریلوےاسٹیشنوں اورتنصیبات پر سیکیورٹی سخت کردی گئی