- پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری
- نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
- ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی سے 14 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
- پاک ایران گیس پائپ پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
- کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
- زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
- ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضع
- عورت کا بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
- کورنگی میں دو دوستوں کے قتل کی تحقیقات، برطرف پولیس اہلکار کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات
- حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر
- حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
سنیل گواسکرکی بابراعظم سے متعلق اہم پیشگوئی
سابق بھارتی کرکٹرسنیل گواسکرکا کہنا ہے کہ بابراعظم خود کوفٹ رکھیں تو عظیم کرکٹرز میں شامل ہوسکتے ہیں۔
خلیج ٹائمز میں شائع ہونے والے مضمون میں سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ بابراعظم کی کھیل کی صورتحال کوسمجھنے کی صلاحیت شاندارہے۔بابراعظم فیلڈنگ اوربولنگ میں جوتبدیلیاں کرتے ہیں وہ ناقابل یقین حد تک درست ہوتی ہیں۔
سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کرنا ہوگا جواب تک ٹورنامنٹ کی بہترین آل راؤنڈ ٹیم ہے۔پاکستان نے زبردست کرکٹ کھیلی ہے اورتمام گروپ میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔
سنیل گواسکرکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ سے ایسی ٹیم رہی ہے جس میں کچھ انتہائی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہوتے ہیں۔اس مرتبہ بابراعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم ایسی ٹیم ہے جوپرسکون ہے اورکھیل کے بارے میں اچھی طرح جانتی ہے۔
سنیل گواسکرنے کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اگربابراعظم خود کوفٹ اورپرعزم رکھتے ہیں تووہ عظیم کرکٹرزکی فہرست میں شامل ہوسکتے ہیں۔بابراعظم پاکستان کے کامیاب ترین کپتانوں میں بھی شامل ہوسکتے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے متعلق سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ بابراعظم کے پاس بولرزکی ورائٹی ہے جوکسی بھی کپتان کے لئے بڑا پلس پوائنٹ ہوتا ہے۔ پاکستان کوسیمی فائنل میں جلد وکٹیں لینا ضروری ہے۔اگرفنچ اوروارنرکی جوڑی چل گئی توآسٹریلیا کوروکنا مشکل ہوجائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔