کونگ تھونگ نامی دیہات کے سیکڑوں افراد کو پیدائش کے وقت ایک گیت سنایا جاتا ہے جو ان کا اصلی نام بھی بن جاتا ہے