- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
شعیب ملک، ثانیہ مرزا اپنے شوکی میزبانی کے لئے تیار
دبئی: اسپورٹس کی دنیا کی اسٹارجوڑی ثانیہ مرزا اورشعیب ملک اب اپنے شو کا آغاز کریں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق کرکٹر شعیب ملک اوران کی اہلیہ ثانیہ مرزا پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلیکس کے لئے دی شعیب اینڈ ثانیہ شو کی میزبانی کریں گے۔
دی شعیب اینڈ ثانیہ شو میں پاکستان اوربھارت کی مشہورشخصیات بطورمہمان شرکت کریں گی اورہلکے پھلکے اندازمیں اپنی زندگی کی دلچسپ باتیں شئیر کریں گی۔
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ہمارے شو میں کوئی متنازع بات نہیں ہوگی بلکہ شو کے ذریعے محبت اورامن کا پیغام دیا جائے گا اورہنسی مذاق کے ذریعے لوگوں کا ٹینشن کم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ثانیہ مرزا کا دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یہ شو مداحوں کی تعداد بڑھانے یا اشتہارات حاصل کرنے کے لئے نہیں کیونکہ میرے اورشعیب کے پاس پہلے ہی یہ دونوں چیزیں بڑی تعداد میں ہیں۔ ہمارے شو کا مقصد لوگوں کو تفریح فراہم کرنا اورآپس محبتیں بانٹنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔