اینتھرکس حیاتیاتی جنگ کا ہتھیار ہے لیکن چوہوں پر آزمائش سے اس سے درد ختم کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے