کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنوانے کیلیے آئی سی سی 3 ملین ڈالر خرچ کرے گا

اسپورٹس ڈیسک  جمعـء 24 دسمبر 2021
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پہلے ہی لاس اینجلس گیمز کیلیے ممکنہ 28 کھیلوں کا اعلان کرچکی ہے جس میں کرکٹ شامل نہیں ہے
 ۔ فوٹو : فائل

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پہلے ہی لاس اینجلس گیمز کیلیے ممکنہ 28 کھیلوں کا اعلان کرچکی ہے جس میں کرکٹ شامل نہیں ہے ۔ فوٹو : فائل

 دبئی: کرکٹ کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنوانے کیلیے آئی سی سی 3 ملین ڈالر خرچ کرے گا۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پہلے ہی لاس اینجلس گیمز کیلیے ممکنہ 28 کھیلوں کا اعلان کرچکی ہے جس میں کرکٹ شامل نہیں ہے۔

اب اس کھیل کو گیمز کا حصہ بنانے کی آخری امید 2023 میں مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے اضافی کھیلوں کی گیمز میں شمولیت ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔