لاہور میں ڈاکو بے لگام ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے 2 لاکھ اور موبائل فون لوٹ لئے     

ڈاکو نقدی اور موبائل فونز لوٹنے کے بعد فرار ہوگئے


ویب ڈیسک December 28, 2021
ڈاکو نقدی اور موبائل فونز لوٹنے کے بعد فرار ہوگئے ۔ فوٹو : فائل

MUMBAI/BANGALORE: ڈاکو برکی میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے 2 لاکھ روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔

لاہور شہر میں چور ڈاکو بے لگام ہوگئے، ڈاکوؤں نے برکی میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور لوٹ لیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

2 ڈاکو چادر اوڑھے ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں داخل ہوئے جنہوں نے ہاتھوں میں رائفل تھام رکھی تھیں، ڈاکوؤں نے 2 لاکھ روپے نقدی اور موبائل فونز لوٹ لیے جس کے بعد وہ فرار ہوگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں