منی لانڈرنگ کیس میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی ضمانت منظور

بشیر فاروقی کو 15 روز میں متعلقہ عدالت میں سرنڈر کرنے کی ہدایت


ویب ڈیسک January 01, 2022
بشیر فاروقی کو 15 روز میں متعلقہ عدالت میں سرنڈر کرنے کی ہدایت ۔ فوٹو : فائل

PESHAWAR: منی لانڈرنگ کیس میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی حفاظتی ضمانت 15 روز کے لیے منظور کی گئی ہے۔ عدالت نے بشیر میمن کو 50 ہزار روپے زرِ ضمانت جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے کو بشیر میمن کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔

اس خبرکو بھی پڑھیں :وزیراعظم کیخلاف جو الزامات عائد کیے ان پر قائم ہوں،بشیر میمن

بشیر میمن کو 15 روز میں متعلقہ عدالت میں سرینڈر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں