- سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم
- پنجاب حکومت اور میئر کراچی کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامات کا اعلان
- سندھ میں گندم ذخیرہ اور اسمگلنگ میں ملوث 336 افراد کی نشاندہی ہوگئی
- سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں
- آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی خلاف پرُتشدد احتجاج، سب انسپکٹر شہید، 16 اہلکار زخمی
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا واپڈا اور وفاق سے 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ
- گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاں
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی
- ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیا
- مردار جانور کا 10 من گوشت لاہور منتقل کرنے کی کوشش ناکام
- انٹربورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
- کراچی میں گرمی کی لہر پیر تک برقرار رہنے کا امکان
- فیض آباد دھرنا کیس؛ سپریم کورٹ نے رپورٹ ٹی او آرز کے برخلاف قرار دے دی
- کھانے میں اضافی نمک چھڑکنے والے ہوجائیں ہوشیار!
- چین کے صحرا میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب
- بلوچستان؛ پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی، ملزمان کے حملے میں 6اہلکار زخمی
- پاکستان میں حالیہ 24.8 فیصد مہنگائی اگلے سال 12.7 فیصد پر آنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
- شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں اسکریپ کی دکانوں کی بندش پر حکومت کو نوٹس
- حکومت کی آئی ایم ایف کو گیس بجلی مہنگی کرنے اور مشاورت سے بجٹ لانے کی یقین دہانی
- شاداب کو رنز پڑرہے تھے تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے! شائقین
گلوکار سلیم شہزاد کی حکومت پاکستان سے علاج میں مدد کی اپیل
لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار سلیم شہزاد نے حکومت پاکستان سے آنکھوں کے آپریشن میں مدد کی اپیل کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 3 ہزار پاکستانی فلموں میں گیت گانے والے سنئیر گلوکار سلیم شہزاد کی غلط علاج اور انجکشن کی وجہ سے آنکھوں کی 80 فیصد بینائی متاثر ہوئی ہے۔
گلوکار سلیم شہزاد نے حکومت پاکستان سے آنکھوں کے آپریشن کے لئے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غلط علاج کی وجہ سے نہایت اذیت میں مبتلا ہوگیا ہوں، اب آنکھوں کی صرف 20 فیصد بینائی باقی ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ خدارا علاج کے معاملے میں مدد کی جائے اس سے پہلے کہ میں مکمل بینائی سے محروم ہوجاؤں۔
سلیم شہزاد نے جن مشہور فلموں کے گانے گایے ان میں ’ہیرا اور پتھر، تلاش، غریبوں کا بادشاہ، سوغات، بھائی جان، آوارہ گرد جیسی قابلِ ذکر فلمیں شامل ہیں۔ انہوں نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک ریڈیو پاکستان میں بھی کام کیا جبکہ ٹی وی سیریز کی مکالمہ نگاری میں بھی سلیم شہزاد کافی مقبول رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔