انتظامیہ جگہ خالی کراناچاہتی ہے،18 ریسٹورانٹ میں4ہزارملازم کام کرتے ہیں جن کے بے روزگارہونے کاخدشہ ہے، ریسٹورنٹ مالکان