- مہنگی ترین اشیا، شہری محدود خریداری پر مجبور
- 2022 ، سندھ میں کاروکاری کے الزام میں 152 خواتین اور 65 مرد قتل
- سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں، شہری پریشان
- ون ڈے ورلڈکپ؛ ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام سامنے آگئے
- ذیابطیس کے 4 لاکھ مریض معذور ہوجاتے ہیں، ماہرین طب
- شکر کا جذبہ، شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے
- کمسن بچوں کے ساتھ خودکشی کے واقعات
- ٹیم کا مزاج بدلنے کیلیے شاہین موزوں کپتان قرار
- گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
- افغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران
- رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم
- دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام
- ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا
- ون ڈے ورلڈکپ، بھارت گرین شرٹس کو ویزے دینے پر آمادہ
- کراچی میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار
- تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد
- تحریک انصاف کی سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی دعوت
- عرب امارات: رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم
- پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت مل گئی
- جان لیوا پھپھوندی کا انفیکشن امریکا میں تیزی سے پھیلنے لگا
آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلوی ویمن ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے بعد فتح کا جشن مناتے ہوئے۔ فوٹو : اے ایف پی
کرائسٹ چرچ: آسٹریلیا ویمن ٹیم نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایونٹ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 357 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم انگلینڈ کی ٹیم 43.4 اوور میں 285 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
انگلینڈ کی نیٹ اسکی ور 148 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہی جبکہ ٹیم کی بقیہ کھلاڑی وقفے وقفے سے آؤٹ ہوتی گئیں۔ آسٹریلیا کی اوپنر بلے باز الیسا ہیلے 170 رنز بنا کر نمایاں رہیں جبکہ ریچل ہائنس نے 68 اور بیتھ مونی نے 62 رنز بنائے۔
الیسا ہیلے کو پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔