سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو عہدے سے ہٹا دیے گئے

ویب ڈیسک  بدھ 13 اپريل 2022
فیاض احمد دیو پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔ فوٹو : فائل

فیاض احمد دیو پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔ فوٹو : فائل

 لاہور: کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کرکے پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

فیاض احمد دیو پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔