مصباح الحق کی گذشتہ 7 میچز میں 4 ففٹیز چاروں میں پاکستان کو شکست

افغانستان کی جانب سے ایسوسی ایٹ ٹیموں کیخلاف 7 سنچریاں اسکور کی گئیں


Sports Desk February 27, 2014
افغانستان کی جانب سے ایسوسی ایٹ ٹیموں کیخلاف 7 سنچریاں اسکور کی گئیں۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

پاکستان کپتان مصباح الحق نے گذشتہ 7 ون ڈے میچز میں 4 ففٹیز بنائیں،ان چاروں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دوسری جانب افغانستان کی جانب سے ایسوسی ایٹ ٹیموں کیخلاف 7 سنچریاں اسکور کی گئیں، ان میں سے محمد شہزاد نے تین بنائیں۔

مقبول خبریں