سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے


ویب ڈیسک April 20, 2022
ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے۔ فوٹو:فائل

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور انہوں نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے۔

ڈاکٹر شہزاد وسیم کو قائد ایوان سابق وزیراعظم عمران خان نے مقرر کیا تھا۔

مقبول خبریں