سانحہ گارمنٹس فیکٹری سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کونوٹسزجاری کردیئے

متعلقہ حکام سے 10 دن کے اندرجواب طلب کیا گیا ہے


ویب ڈیسک September 12, 2012
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے پر سیکریٹری صنعت، آئی جی سندھ، ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت متعلقہ حکام کونوٹسزجاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 10 دن کے اندرجواب طلب کرلیا ہے۔ فوٹو: فائل

RAWALPINDI: سندھ ہائی کورٹ نے گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں ہونے والی ہلاکتوں پرمتعلقہ حکام کونوٹسزجاری کردیئے۔

سندھ ہائی کورٹ میں بلدیہ ٹاؤن میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے پر دائر کی گئی ندیم شیخ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سیکریٹری صنعت، آئی جی سندھ، ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت متعلقہ حکام کونوٹسزجاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 10 دن کے اندرجواب طلب کرلیا ہے۔

مقبول خبریں