حسن علی نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر سے کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ تین میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی تھیں۔