امریکی کمپنی کاپوری دنیاکومفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کااعلان

اے پی پی  ہفتہ 1 مارچ 2014
سیٹلائٹ کے ذریعے دنیابھرمیں انٹرنیٹ فراہم کرے گی جسے مفت استعمال کیاجاسکے گا۔ فوٹو: فائل

سیٹلائٹ کے ذریعے دنیابھرمیں انٹرنیٹ فراہم کرے گی جسے مفت استعمال کیاجاسکے گا۔ فوٹو: فائل

واشنگٹن: امریکاکی ایک کمپنی نے پوری دنیاکوانٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرنے کااعلان کردیاہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق دنیابھرمیں انٹرنیٹ کی مفت سہولت وائی فائی کے ذریعے فراہم کی جائیگی۔کمپنی کاکہناہے کہ وہ سیٹلائٹ کے ذریعے دنیابھرمیں انٹرنیٹ فراہم کرے گی جسے مفت استعمال کیاجاسکے گا،اس ٹیکنالوجی کے بعدافریقہ کے گھنے جنگلوں میں بیٹھاانسان بھی انٹرنیٹ بالکل اسی طرح استعمال کر سکے گاجس طرح کوئی شخص امریکاکے کسی ترقیاتی شہرمیں بیٹھ کرانٹرنیٹ سے مستفید ہورہاہو ،اس پروجیکٹ پرجلدہی کام شروع کردیا

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔