- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
لاہورمیں گاڑی نے 4 بچیوں کوکچل ڈالا،2 جاں بحق
لاہورمیں تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے 2 بچیاں جاں بحق اوردیگر2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔
لاہورکے علاقے کوٹ لکھپت میں تیزرفتارگاڑی نے 4 بچیوں کوکچل ڈالا جس کے نتیجے میں 2بچیاں جاں بحق اور2 زخمی ہوگئیں۔حادثے میں 4 سالہ فاطمہ اور7 سالہ نامعلوم بچی جاں بحق ہوگئیں جبکہ 9 سالہ آمنہ اور7 سالہ سمیعہ شدید زخمی ہوگئیں۔ دونوں زخمی بچیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ تیزرفتارگاڑی نے دیگرافراد کو بھی زخمی کیا۔ پولیس نے ڈرائیور کوگرفتارکرلیا۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں تیزرفتارگاڑی کو بچوں کو کچلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔گاڑی نے بچوں اوردیگرافراد کوکچلا اورالٹ گئی۔
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت میں ٹریفک حادثے میں 2 بچیوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیور کی غفلت سے معصوم بچوں کا دنیا سے چلے جانا انتہائی دلخراش واقعہ ہے۔
وزیراعلی پنجاب نے بچیوں کے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے سی سی پی او لاہورسے رپورٹ طلب کرلی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔