سائنسدانوں کے مطابق تفتیشی سوال و جواب کے دوران مشکوک شخص کوئی کام کرے تو جھوٹ پکڑنے میں آسانی ہوتی ہے