- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
کراچی میں پولیس کے چھاپے، پی ٹی آئی کے کارکنان گرفتار
کراچی میں پولیس کریک ڈاؤن میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد کارکنوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹ میں کہا کہ کراچی میں ایک بار پھرپولیس گردی شروع ہوگئی ہے۔ ہمارے کارکنوں کے گھروں پرچھاپے مارے جارہے ہیں اورگرفتاریاں ہوئی ہیں۔ سندھ پولیس ہوش کے ناخن لے۔ کبھی کے دن بڑے ہوتے ہیں اورکبھی کی راتیں اس حکومتی غلامی کا حساب دینا پڑے گا تیار رہنا۔
دوسری جانب پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدراوررکن اسمبلی راجہ اظہرنے بیان میں کہا کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق نائب ناظم سرتاج خٹک اورانورگجر کو لائنز ایریا سے گرفتارکیا جبکہ شاہ فیصل کالونی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں غلام مصطفیٰ، فیصل قریشی اوراحمرکوان کے گھروں سے حراست میں لیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس پی ٹی آئی کے کارکنوں پر25 مئی کے واقعے میں ملوث ہونے کا دباؤ ڈال رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔