ملک میں کورونا کا ایک اورمریض جاں بحقشرح تین فیصد ہوگئی

کورونا سے متاثر100 افراد کی حالت تشویشناک ہے، این آئی ایچ


ویب ڈیسک June 29, 2022
ملک میں کورونا کیسز کی شرح 3.05فیصد ریکارڈ کی گئی:فوٹو:فائل

لاہور: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک اورمریض انتقال کرگیا۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر ایک اورشخص کا انتقال ہوگیا۔ کورونا کے 100 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔



گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 15 ہزاور 462 کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 541 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.50فی صد ریکارڈ کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں