جشن آزادی کے موقع پر گوگل نے پاکستانی پرچم کے رنگ سجالیے

جشن آزادی کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے گوگل نے اپنے سرچ انجن پر فریئر ہال کی تصویر لگادی


ویب ڈیسک August 14, 2022

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم کے رنگ سجا لیے۔

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پرجہاں ملک بھر میں جشن کا سماء ہے وہیں گوگل نے بھی پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے سرچ انجن پر فریئر ہال کی تصویر لگادی۔

واضح رہے اس سے قبل بھی گوگل مختلف مواقع پر پاکستان کے حوالے سے خصوصی ڈوڈلز جاری کرچکا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں