- سندھ میں ایک اور دینی مدرسے کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی سفارش
- صدریواے ای نے شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی
- راولپنڈی سے بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
- مصری لڑکے کی ممی میں سونے کا ’دوسرا دل‘ دریافت
- ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری؛ امریکا اوراسرائیل کی فوجی مشقیں
- سونے کے عالمی نرخ کم ہونے کے باوجود مقامی قیمت میں اضافہ
- افواج کے لیے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری
- موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا، آخری سانس تک لڑوں گا،عمران خان
- انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا
- صدرمملکت کا گورنرپنجاب پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور
- دِل کی عمر 10 سال کم کردینے والا جین دریافت
- افغانستان؛ جما دینے والی سردی میں ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئی
- روپے کے مقابلے ڈالر کی اڑان جاری؛ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے 25 پیسے کا اضافہ
- زمین کے اندرونی مرکز کے گھماؤ کی سمت پلٹنے کا انکشاف
- فواد چوہدری کی گرفتاری غیر سیاسی ہے، مریم اورنگزیب
- سعودی عرب میں سفارتخانے نے پاکستانیوں کو خبردار کردیا
- ہم جنس پرستی جرم نہیں، انھیں چرچ آنے کی اجازت ہے؛ پوپ فرانسس
- بھارتی بیس بال ٹیم کو بھارتی سیکیورٹی حکام نے واہگہ بارڈر پر روک لیا
- جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان
- فلپائن میں یکے بعد دیگرے 2 طیارے حادثے کا شکار
شہباز شریف اتوار کو لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم ہفتہ 17 ستمبر کو لندن کے لیے روانہ ہوں گے (فوٹو فائل)
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ہفتہ 17 ستمبر کو لندن کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ اتوار 18 ستمبر کو ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دورۂ لندن میں وزیراعظم کے ساتھ کابینہ کے 3 اہم ارکان کی بھی روانگی بھی متوقع ہے۔ شہباز شریف 18 ستمبر کو نواز شریف سے ملاقات میں اُنہیں ملک کی سیاسی و معاشی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں بھی شریک ہوں گے۔ بعد ازاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے 19 ستمبر کی شام لندن سے نیو یارک کے لیے روانہ ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔