مقامی عدالت نے نومبر میں سینٹ کوینٹین فالوئیر جیل میں قید مسلمانوں کو حلال کھانا فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔