ملکی ایئرپورٹس پر  بہتر قطار کیلیے اسنیک لینز متعارف

اقدام کا مقصد قطار میں انتظار کے وقت کو کم کرنا ہے


ویب ڈیسک November 30, 2022
(فوٹو فائل)

کراچی، اسلام اباد اور لاہور ایئرپورٹس پر ''زگ زیگ'' یا ''اسنیک لینز'' متعارف کروا دی گئیں۔

کراچی سمیت تین بڑے ایئرپورٹس پر بہتر قطار بندی کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے گئے جس کا مقصد قطار میں انتظار کے وقت کو کم کرنا ہے۔

اقدام سے چھوٹی قطاریں اور تیز اسکریننگ ممکن ہوسکے گی۔ مسافروں نے اہم اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

مقبول خبریں